Advertisement

ناسا کی التواء کا شکار اسپیس واک بلآخر مکمل کرلی گئی

ناسا کے دو خلاء بازوں نے گزشتہ ہفتے ملتوی ہونے والی اسپیس واک جمعرات کو مکمل کرلی۔

خلاء باز تھامس مارشبرن اور کائلا بیرن نے مشرقی معیار وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے اسٹیشن کے دروازے سے باہر نکلے اور 6 گھنٹے 32 منٹ کی کامیاب اسپیس واک کی۔

خلاء بازوں نے اس اسپیس واک میں اسٹیشن کے ناکارہ اینٹینا کو تبدیل کیا۔

ناسا نے ٹوئٹ میں بتایا کہ دونوں خلاء بازوں نے خراب اینٹینا کو اسٹیشن پر موجود اضافی اینٹینا سے تبدیل کیا۔

اسپیس واک مشرقی معیارِ وقت کے مطابق دوپہر 12 بچ کر 47 منٹ پر تب ختم ہوئی جب دونوں خلاء باز دروازے سے واپس اندر آ گئے۔

Advertisement

اپنے کیریئر کی پہلی اسپیس واک کو کائلا بیررن نے زبردست قرار دیا۔

واضح رہے یہ اسپیس واک گزشتہ منگل کو ہونی جو ناسا کو ملنے والے ڈیبری نوٹیفیکیشن کے بعد ملتوی کردی گئی۔

تاہم اس ملبے جس چیز کا تھا اس بات کا تعین تاحال نہیں ہوسکا ہے۔

ناسا کہنا تھا کہ یہ ادارے کی کی جانب سے کی گئی 245ویں اسپیس واک ہے اور یہ ایکسپیڈیشن 66 کا حصہ ہے۔

یہ مارشبرن کی پانچویں اسپیس واک تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version