Advertisement

گوگل صارفین کے لئے وارننگ جاری کردی گئی

گوگل

گوگل استعمال کرنے صارفین کو ڈیٹا ہیک ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوگل میں استعمال کیے جانے والے کوڈز کی مدد سے ہیکرز ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں ۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل میں ایک ایسا 8 وی مالور موجود ہے جس کی مدد سے کسی بھی سسٹم یا ڈیوائس کو باآسانی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین  کے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ گوگل صارفین جب کروم استعمال کرنے سے پہلے اپنی سیکیورٹی کا جائزہ لے لیں۔

اس کے لئے صارفین کو ٹائٹل بار کے نیچے موجود 3 نقطوں پر کلک کریں اور اس میں ہیلپ کا آپشن سلیکٹ کریں۔

Advertisement

یہاں پر about googleلکھا آئیگا وہاں کلک کریں اور اگر گوگل کا اپ ڈیٹڈ ورژن  کا نمبر لکھا آئے تو آپ کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version