Advertisement

وہ تالے جو گھر کو چوری سے بچا سکتے ہیں

different new lock for house

کچھ عرصہ پہلے تک گھروں کو تالے لگا کر محفوظ بنایا جاتا تھا لیکن اب چور ہر طرح کے تالے کھولنے میں ماہر ہوتے جارہے ہیں۔

جس کی وجہ سے اب گھر تالوں اور لاک سے محفوظ نہیں سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ  ٹیکنالوجی میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

اس مقصد کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کچھ  نئے اور اسمارٹ لاک بنائے گئے ہیں جس میں الیکٹرک لاک، فنگر پرنٹ لاک وغیرہ شامل ہیں۔

1 ۔ بلو توتھ لاک:

ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو توتھ کالس تیار کیے گئے ہیں جو کہ موبائل کی مدد سے کام کرتا ہے۔

Advertisement

اس کا فنکشن بلکل ایسا ہے جیسے کسی بلو توتھ ڈیوائس کا ہوتا ہے اور یہ مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب بھی ہے۔

2۔ ڈائل لاک:

اس لاک کو 4 ڈیجٹ والے لاک کی مدد سے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔

اس لئے وہی اسے کھول سکتا ہے جو کہ اس کا 4 ڈیجٹ والا کوڈ جانتا ہوگا۔

3۔ فنگر پرنٹ لاک:

ترقی یافتہ ممالک میں اب فنگر پرنٹ لاک کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جس میں انگوٹھے یا انگلے کی مدد سے لاک کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version