Advertisement

اے آئی ڈرائیور نے حقیقی ڈرائیوروں کو شکست دے دی

ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گرین ٹورزمو سوفی نامی ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا ایجنٹ بنایا ہے جو گرین ٹورزمو گیم میں اس کے بہترین انسانی ڈرائیورز کو شکست دے سکتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ جی ٹی سوفی کو گیم کے لیے تیار کرنے کے لیے، سونی مختلف یونٹس کو بنیادی اے آئی ریسرچ میں لے کر آیا، ایک ماورا حقیقت حقیقی دنیا کی ریسنگ سِمیولیٹر اور اے آئی ٹریننگ کے لیے بڑے پیمانے پر انفرااسٹرکچر کو اکٹھا کیا۔

اے آئی کو پہلے جولائی میں گیم کے بہترین چار ڈرائیورز کے خلاف کھِلایا گیا۔

اے آئی نے انسانوں سے سیکھا اور اکتوبر میں ہونے والے دوسری ریس میں انسان ڈرائیورز کو مات دے دی۔

سونی اے آئی امریکا کے ڈائریکٹر اور اس اے آئی کو ڈیزائن کرنے والی ٹیم کے سربراہ پیٹر ورمین کا کہنا تھا کہ گی ٹی سوفی کو صفر سے سُپر ہیومن سطح تک پہنچانے کے لیے 10 سے 12 دن تک 20 پلے اسٹیشن بیک وقت چلائے گئے۔

Advertisement

سونی کی حریف کمپنی مائیکرو سافٹ، جس  نے حال ہی میں 69 ارب ڈالرز میں ’ایکٹیویژن‘ خریدی ہے، گیمز کو استعمال کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کو بہتر بنا رہی ہے۔

گرین ٹورِزمو گیم 1997 میں پہلی بار سامنے آیا اور تب سے اب تک اس کی آٹھ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Next Article
Exit mobile version