Advertisement

انتہائی مشکل سے کھینچے جانی والی مریخ کے بادلوں کی فوٹیج جاری

مریخ پر موجود ناسا کے کیوریوسٹی روور نے مریخ کے آسمان میں تیرتے بادلوں کی دلکش فوٹیج لی ہے۔

لیکن زمین پر موجود پانی کے بادل کے بجائے وہ بادل کاربن ڈائی آکسائیڈ کی برف کے ہیں کیوں کہ مریخ پر وہ کافی بلندی پر ہیں۔

مریخی بادل ایٹماسفیئر میں بہت دھندلے ہوتے ہیں، لہٰذا انہیں دیکھنے اور ان کی فوٹیج لینے کے لیے خصوصی تکنیک کا سہارا لیا گیا۔

یہ فوٹیج کیوریوسٹی کی جانب سے 3325 ویں مریخی دن یعنی 12 دسمبر 2021 لو لی گئی تصاویر سے بنائی گئی ہے۔

ایک کلپ میں بادلوں کا خطے پر پڑنے والا سایہ دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ دیگر میں کیوریوسٹی کے اوپر آسمان میں بادلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

سائنس دان دو نقطہ نظر کا موازنہ کرتے ہوئے بادلوں کی حرکت کی رفتار اور آسمان میں ان کی بلندی کی پیمائش کر سکتے ہیں۔

یہ بادل سطح سے بہت بلندی پر، تقریباً 50 میل کی بلندی پر ہیں اور بلندی پر ہونے کی وجہ سے انتہائی ٹھنڈے ہیں۔

ناسا کا کہنا ہے کہ زمین پر کم اونچائی پر موجود بادل جو پانی کی برف کے بنے ہوتے ہیں کے برعکس ممکنہ طور پر یہ بادل کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بنے ہوئے ہیں۔

مریخی بادلوں کو دیکھنے کے قابل بنانے کے لیے متعدد تصاویر لی گئیں تاکہ واضح اور ساکت پس منظر سامنے آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version