Advertisement

ناسا کے پرزیورنس روور کو مریخ پر ایک سال مکمل

ناسا کے ایس یو وی سائز کا پرزیورینس روور کو مریخ پر اترے ایک سال مکمل ہو گیا۔ 18 فروری 2021 کو یہ روور ’سات منٹ کے خطرناک مرحلے‘ کے بعد مریخ کی سطح پر اترا تھا۔

مریخ کے مدار میں پہنچنے کے بعد، پرزیورینس 19312 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایٹماسفیئر سے گزرا اور کامیابی سے سونک پیراشوٹ کر خود کی رفتار آہستہ کی تاکہ سطح ہر آسان لینڈنگ ہو سکے۔

یہ پیراشوٹ کی مدد سے نیچے آیا، اس کا پچھلا خول علیحدہ ہو گیا اور اسکائی کرین مینیوور پرزیورینس کو نیچے لے کر آیا۔

پرزیورنس جزیرو گڑھے کی 820 فٹ گہری تہہ میں اترا۔ یہ مریخ کا خشک دریائی ڈیلٹا ہے جو 3.5 ارب سال قبل پانی سے بھرا ہوتا ہوگا۔

اس روور کا پہلا کام اور اس کے مشن کا پہلا حصہ انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر کو اڑانا تھا۔ یہ پہلا طیارہ تھا جو کسی اور سیارے پر اُڑا اور اترا تھا۔

Advertisement

مریخ پر اس سال کے دوران پرزیورنس چٹانوں کی تصاویر کھینچنے، ہیلی کاپٹر کی پروازوں کی نگرانی کرنے اور مریخی ہوا سے آکسیجن بنانے میں انتہائی مصروف رہا۔

مریخ پر زندگی کے آثار ڈھونڈنے سے قبل پرزیورنس کا پہلا کام اپنے آلات کی سیٹنگ کرنا اور آن بورڈ سسٹم کی آزمائش کرنا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version