Advertisement

47 ملین نوری سال فاصلے پر دیو ہیکل بلیک ہول دریافت

زمین سے 4 کروڑ 70 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں کے مرکز میں ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت کیا گیا ہے کو خلائی غبار کے بادل کے اند چُھپا ہوا تھا۔

غبار کے بادل کی تفصیلی تصاویر چلی مین نصب یورپین سدرن مشاہدہ گاہ کی Very Large Telescope Interferometer سے لی گئیں۔

محققین نے مشاہدہ گاہ کا رُخ کہکشاں Messier 77 کی جانب کیا جو زمین سے 4 کروڑ 70 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔

اس کہکشاں کے مرکز میں محققین کو ایک خلائی غبار کا موٹا چھلّا ملا جس نے ایک بہت بڑے بلیک ہول کو چُھپایا ہوا تھا۔

غبار کے بادل میں اس جگہ پر موجود یہ بلیک ہول دہائیوں سے ایک راز ہے، لیکن ماہرین کی ٹیم نے ٹیلی اسکوپ سے ملنے والی تفصیلی تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے اس بادل میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت کی پیمائش کی اور نقشہ بنایا۔

Advertisement

ایکٹِیو گلیکٹک نیولائی کے نام سے جانے جانا والا بلیک ہول کے گرد پھیلا ہوا ہے اور اس کو مواد کھلا رہا ہے اور انتہائی شدید روشنی کا سبب بنتا ہے جس کہکشاں میں موجود ستاروں کی روشنی کو ماند کردیتی ہے۔

یہ کائنات کی سب سے روشن اور سب سے زیادہ پُر اسرار اشیاء ہیں جو کہکشاؤں کے بیچ و بیچ موجود ہیں۔

بلیک ہول تلاش کرنا جو اپنی کوئی روشنی نہیں کر رہا ہوتا ہے، ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version