Advertisement

روس مریخ کے مشن پر اکیلے کام کرے گا

یورپی اسپیس ایجنسی کے پیچھے ہٹ جانے کے بعد روس اپنے مریخ کے مشن پر اکیلے کام کرے گا۔

یورپی اسپیس ایجنسی کی جانب سے مشترکہ منصوبے کو روس کے یوکرین پر کیے جانے والے حملے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔

جمعرات کے روز یورپی خلائی ایجنسی سے اعلان کیا تھا کہ روس کے ساتھ ایگزو مارس مشن پر تعاون جاری رکھنا ناممکن ہوگا۔

اس سال کے آخر تک ایک یورپی روور کو روسی راکٹ پر مریخ پر بھیجا جانا تھا۔

روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈِمیٹری روگوزِن کا کہنا تھا کہ مستقبل قریب میں ہم مریخ کے لیے مشن پر کام کی شروعات کریں گے۔

Advertisement

خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ روس کو کسی روور کی ضرورت ہوگی چوں کہ روس کا موجودہ لینڈنگ موڈیول کو روور کو لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، وہ مطلوبہ سائنسی کام کرنے کے قبل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version