Advertisement

ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر سوشل میڈیا مالکان کو دو سال قید کا خطرہ

برطانیہ میں سوشل میڈیا مالکان کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی۔

برطانوی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا مالکان حکومت کو وہ ڈیٹا سپرد کرنے میں ناکام ہوئے تو وہ دو سال کی قید کا سامنا کرتے ہیں۔

فراہم کردہ ڈیٹا میں مالکان کی جانب سے یہ بتانا ہوگا کہ وہ الگورتھم کو کیسے استعمال کرتے ہیں کہ جس سے یہ طے ہو کہ صارف کیا دیکھے گا۔

کلچر سیکریٹری نیڈین ڈوریز کا کہنا تھا کہ آن لائن سیفٹی بل کچھ اقدامات کےک اضافے کے بعد دنیا کی رہنمائی کرنے والا بل ہوگا، جس کا مقصد سیلیکون ویلی میں موجود ٹیکنالوجی جائینٹس ایگزیکٹِیو کا احتساب کرنا ہے۔

بِل میں متعدد نئے جرائم کا اضافہ کیا ہے تاکہ کمنی مینیجروں کو شواہد ختم کرنے، غلط معلومات فراہم کرنے یا برطانیہ کے میڈیا ریگیولیٹر کی راہ میں رکاوٹ بننے کا ذمہ دار قرار دیا جاسکے۔

Advertisement

مینیجروں پر جرم کی ذمہ داری کی شق بھی بل کے نافذ العمل ہونے کے دو ماہ کے اندر متعارف کرا دی جائے گی۔

ڈوریز کاکہنا تھا کہ جب بھی فیس بک اور ٹوئٹر جیسے بڑے سوشل میڈیا جائنٹس کے پلیٹ فارمز سے نقصان، تشدد اور مجرمانہ رویے کے سبب انتشار پھیلا، ان کو کٹہرے میں نہیں لایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version