Advertisement

خشک سالی سے نمٹنے کے لیے بادلوں میں تخم ریزی

متحدہ ہائے امریکا کے مغربی علاقے میں خشک سالی سے نمٹنے کےلیے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک انوکھا راستہ نکالا ہے۔

سائنس دانوں کی ٹیم خشک سالی سے چھٹکارہ پانے کے لیے پہاڑیوں پر بادلوں کو بوائی کر رہے ہیں تاکہ اکثر اوقات برفباری ہو سکے۔

مغربی ریاستیں 1200 سال کے دوران بدترین خشک سالی میں گِھری ہیں۔

اس مشکل کو حل کرنے کے لیے متعدد کوشش کی جارہی ہیں، جس میں کیلیفورنیا میں ندیوں، نہروں یا دیگر آبی راستوں کو سولر پینلز سے ڈھکنا شامل ہے۔ لیکن ایک اور راستہ یہ ہے کہ مزید برفباری کرائی جائے۔

بادل اُگانے کا خیال 1940 کی دہائی سے زیرِ استعمال ہے جس میں بادلوں میں کیمیکلز ڈالے جاتے ہیں تاکہ وہ زیادہ برف اور بارش کے قطرے بنا سکیں۔

Advertisement

چین میں یہ ایک عام عمل ہے اور موجودہ خشک سالی کی وجہ سے یہ امریکا میں بھی عام ہوچکا ہے، بالخصوص یوٹاہ اور شمالی ڈکوٹا کی ریاستوں میں جہاں گزشتہ پانچ دہائیوں سے بادل کا بوائی کی جاری ہے۔

سی این این کے مطابق وایومنگ نسبتاً اس عمل کے لیے نیا ہے جہاں ٹرائلز 2003 میں شروع ہوئے لیکن ان موسموں میں انہوں نے معمالات کو بڑھاتےہوئے پہاڑی علاقوں پر بادلوں کی بوائی کے لیے 28 فلائٹ مشن کر دیے ہیں۔

اس عمل کے پیچھے موجود ٹیم نے اس کی وجہ پانی کی قلت کو قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version