Advertisement

میٹاورس کے لیے نئے آلات کی آزمائش

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے نئے آلات کی آزمائش شروع کی ہے جس سے ورچوئل ریئلٹی پلیٹ فارم ہورائزن ورلڈز میں تخلیق کار ڈیجیٹل اثاثے بیچ سکیں گے۔

یہ نئے آلات ابتداء میں کمپنی کے پلیٹ فارم کے صارفین کے انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے۔

میٹا کا کہنا تھا کہ اس طرح کے آلات میٹا ورس کی دور اندیشی کی جانب ایک اہم قدم ہے جہاں تخلیق کار کچھ کما سکتے ہیں اور لوگ ڈیجیٹل اشیاء، سروسز اور تجربوں کو خرید سکتے ہیں۔

تاہم، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمپنی تخلیق کاروں سے میٹاورس میں ان کے ورچوئل مال کے فروخت کرنے پر 47.5 فی صد فیس وصول کرے گی۔

میٹا کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ میٹا ورس –جو فطرتاً مکان کے اعتبار سے محدود نہیں ہے- تخلیق کاروں کی نئی نسل اور کاروباروں کے لیے نئے تخلیقی مراحل لائے گی اور نئے مواقع کھولے گی۔

Advertisement

تخلیق کار اور کاروباری افراد کو ایسا بزنس ماڈل جو ان کے لیے کام کر سکے، ڈھونڈنے کے لیے زیادہ آزادی ہوگی۔

ہورائزن ورلڈز میں اشیاء کی خریداری امریکا اور کینیڈا میں 18 سال کی عمر سے زیادہ کے افراد کے لیے دستیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version