Advertisement

برطانیہ میں تتلیوں کی بقاء مشکل میں

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب طویل اور گرم ہوتے خزاں کے موسم کی وجہ سے تتلیوں کو بقاء میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ برطانیہ بھر میں گرم ہوتے درجہ حرارت کیڑوں کو مشکل سے تتلیوں میں تبدیل ہونے دے گا۔

اس اثناء میں محققین نے لیبارٹری میں تھیوری کو آزمانے کے لیے مختلف صورتوں آزمایا۔

برطانیہ میں عام گرین ویئنٹ وائٹس نامی تتلی نے ان ماڈلز میں سب سے بہتر کارکردگی دِکھائی۔ جبکہ ان کے لاروا نے گرم اور طویل خزاں کے صورتوں کے اندر زیادہ وزن گنوایا اور زیادہ توانائی کا استعمال کیا۔

یونیورسٹی آف اسٹاک ہوم کے محققین کا کہنا تھا کہ یہ چیز تتلیوں کے موسمِ سرما میں بقاء اور موسمِ بہار میں ابھرنے کو مشکل بناتی ہے۔

Advertisement

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر میتھیو نِیلسن، جو اب فِن لیند کی یونیورسٹی آف اولو میں ہیں، کا کہنا تھا کہ محققین نے تحقیق میں دِکھایا کہ سال کے ایک حصے میں تناؤ والی صورتحال کے تجربے کے منفی اثرات سال کے دیگر حصوں میں سامنے آ سکتے ہیں۔

برطانیہ میں گزشتہ موسمِ خزاں الگارو (پرتگال کا ایک ضلع) سے زیادہ گرم تھا۔ ستمبر کے آخر میں وہاں درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسیئس تک تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version