Advertisement

جدید موسمیاتی سیٹلائیٹ کی پہلی تصویر جاری

یو ایس نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن کے نئے اور جدید موسمیاتی سیٹلائیٹ کی جانب سے پہلی تصویر بھیج دی گئی، جس میں مغربی ہیمسفیئر کا مکمل رنگین اسکین دیکھا جا سکتا ہے۔

5 مئی کو لی جانے والی اور 11 مئی کو عوام کے لیے جاری کی جانے والی تصویر سیٹلائیٹ کی جانب سے بھیجے جانی والی کئی تصاویر میں سے ایک ہے جو آئندہ دہائی میں شدید موسم، آلودگی، جنگلات کی آگ اور موسمیاتی تغیرکی نگرانی میں مدد دے گا۔

جیو اسٹیشنری آپریشنل اِنوائرنمینٹل سیٹلائیٹ (Goes) ٹی سیٹلائیٹ کو یکم مارچ کو امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کیپ کیناورل سے لانچ کیا گیا تھا اور خطِ استوا پر بحرالکاہل کے اوپر 35 ہزار 888 کلومیٹر کی بلندی پر ہے، جہاں سے اس نے اپنا جیو اسٹیشنری مدار شروع کیا۔

بلندی اور عرض البلد پر، Goes-18 زمین کے گردش کی رفتار کے برابر ہی گردش کرتا ہے، جس کی وجہ سے اس کی پوزیشن نیچے گراؤن کے حساب سے مستحکم رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Next Article
Exit mobile version