ہواوے میٹ بک 14 سیریز چین میں فروخت کے لیے پیش

مشہور فون ساز کمپنی ہواوے نے میک بک 14 نے اپنا نیا اور طاقتور لیپ ٹاک میٹ بک کے نام سے پیش کردیا ہے۔ اس میں بارہویں جنریشن کا پی سیریز کور پروسیسر پیش کیا گیا ہے اور بہترین ریزولوشن رکھی گئی ہے۔
میٹ بک کا اسکرین 14 اعشاریہ 2 انچ وسیع ہے اور ٹوپوائنٹ کے ریزولوشن کا حامل ہے اور ریفریش ریٹ 90 ہرٹز ہے اور برائٹیسن 400 نٹس تک رکھی گئ ہے۔ پھر اس کا آر جی بی رنگین گیمٹ 100 فیصد رکھا گیا ہے اور 10 پوائنٹ کی ملٹی ٹچ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے کیونکہ اس کا اسکرین بھی ٹچ کے لحاظ سے بنایا گیا ہے۔ جبکہ لیپ ٹاپ پرخوبصورت دھاتی باڈی بنائی گئ ہے۔
سب سے خاص بات یہ ہے کہ ٹویلتھ جنریشن کور پی سیریز پروسیسر نصب ہے جو ایک ملٹی کور طاقتور پروسیسر بھی ہے۔ اس میں چارجر 910 واٹ کا ہے اور آڈیو کو بہترین انداز میں سنانے کے لیے چار اسپیکر نصب ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

