Advertisement

مائیکرو سافٹ نے اپنے مقبول سافٹ ویئر کا نام تبدیل کر دیا

مائیکرو سافٹ کمپنی نے مقبول ترین سافٹ ویئر مائیکروسافٹ ورڈ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔

حال ہی میں مائیکرو سافٹ کمپنی نے مائیکروسافٹ ورڈ کا نام تبدیل کر کے مائیکروسافٹ 365 کا نام دے دیا ہے۔

  کمپنی کے مطابق اب ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ ’مائیکرو سافٹ 365‘ کا حصہ ہوں گے، اس میں مزید نئے فیچرز کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

تبدیل شدہ مائیکرو سافٹ 365 تک جلد ہی تمام صارفین کو رسائی دے دی جائے گی۔

اس سافٹ ویئر میں مزید کئی نئے فیچرز بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں، جو ویڈیو اور گرافکس پر مبنی ہوں گے۔

Advertisement

مائیکرو سافٹ ورڈ کے گروپ ہی میں ایکسل اور پاور پوائنٹ بھی ہوتے ہیں، تاہم اب کمپنی نے ان سب کو ایک نئی ایپلی کیشن کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی کا کہنا ہے کہ 30 سال بعد اب مائیکرو سافٹ ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ کے آئیکون بھی تبدیل کر دیے جائیں گے اور انکو نئے نام سے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ ورڈ پہلی بار 1990 میں متعارف کرایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version