Advertisement

چینی کمپنی کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا ترین فون متعارف

چینی کمپنی نے طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا ترین فون متعارف کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے طاقتور بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا، آنر 40 پلس کو کمپنی نے تقریباً 7 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے۔

فون کے کیمروں کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرتے ہوئے ان میں نئے سینسر اور فیچرز بھی دیے گئے ہیں، فون کے فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جبکہ اس میں سائیڈ میں فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔

فون کو ایم یو آئی 6 کے جدید پروسیسر جبکہ اینڈرائڈ 12 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو 6 اور 8 جی بی ریم کے دو مختلف ماڈیول میں پیش کیا گیا ہے اور اس میں 128 جی بی سے 256 جی بی میموری دی گئی ہے۔

Advertisement

فون کو طاقتور ترین 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

کمپنی نے 6 جی بی ماڈیول کی پاکستانی قیمت 36 ہزار روپے تک جبکہ 8 جی بی ماڈیول کی قیمت 44 ہزار روپے تک رکھی ہے۔

فون کو چار مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے اور اسے ابتدائی طور پر صرف چین میں ہی پیش کیا گیا ہے تاہم اسے جلد ہی دیگر ایشیائی ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version