Advertisement

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا عہدہ چھوڑنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ایلون مسک

ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک  نے ٹوئٹر کا عہدہ چھوڑنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی ہے۔

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر کوئی  بیوقوف شخص ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹیوبننا چاہتا ہوگا تو یہ عہدہ چھوڑدوں گا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ٹوئٹرکے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کے بعد میں صرف سافٹ ویئر اور سرور ٹیم چلاؤں گا۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئیٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

یاد رہے کہ کچھ روز قبل ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے ایک ٹوئٹر پول کے ذریعے رائے طلب کی تھی جس کے بعد تقریباً ایک کروڑ سے زیادہ افراد کی جانب سے ٹوئٹر کے سی ای او کے عہدے کو چھوڑنے کے لیے ووٹ دیے گئے۔

Advertisement

اس پول میں 57.5 فیصد افراد نے ایلون مسک کو ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا کہا تھا۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے

اب ایلون مسک نے صارفین کا فیصلہ مانتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا کہا اور ساتھ ہی شرط بھی رکھ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version