پاکستانیوں کے لئے فیس بک سے متعلق بڑی خوشخبری

پاکستانی عوام کے لئے فیس بک سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ فیس بک کے نئے فیچر سے اب پاکستان میں بھی فیس بک کا مواد مونیٹائز کیا جاسکے گا۔
With this new feature now live in 🇵🇰 creators can monetize their Facebook content. The more stars they get the more money they will earn. Hoping the youth of Pakistan in particular will get more productive use out of their social media. https://www.bolnews.com/urdu/technology/2022/12/583460/amp/ https://www.bolnews.com/urdu/technology/2022/12/583460/amp/ pic.twitter.com/7KmrJt5UWe
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 10, 2022
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فیس بک کے صارفین کو جتنے زیادہ اسٹارز ملیں گے وہ اتنے ہی زیادہ پیسے کما سکیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والے پاکستانی نوجوان اپنے سوشل میڈیا کو زیادہ نتیجہ خیز بنانے کے لیے استعمال کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کا سنگاپور میں میٹا (فیس بک) ایشیا پیسیفک ہیڈکوارٹر کا دورہ
بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو پیغام میں میٹا میں پاکستان میں مونیٹائزیشن کے اجرا کے لیے اسٹارز پروگرام سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: فیس بک کا 7 سال بعد اپنی بہترین سروس بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News