Advertisement

نیٹ فلکس صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر سامنے آگئی۔

نیٹ فلکس نے  اپنے موبائل گیمز پورٹ فولیو میں 7 نئی گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔

نیٹ فلکس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے اپنے موبائل ایپ پر گیمز پورٹ فولیو کو مسلسل بڑھا رہا ہے، جس کے لیے نیٹ فلکس نے گیمنگ کیٹلاگ میں سات نئی گیمز کے اضافے کیے ہیں۔

 یاد رہے کہ نیٹ فلکس ایپ پر تمام گیمز صارفین کے کھیلنے کے لیے مفت ہیں اور ان میں اشتہارات بھی نہیں ہوتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version