Advertisement

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئیٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر خریدنے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا۔

ایلون مسک نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ ٹوئیٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس  کو ختم کرنے جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے تمام اکاؤنٹس ختم کیے جارہے ہیں جو سالوں سے لاگ ان نہیں ہوئے  یا ان سے کوئی ٹوئیٹ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ الیکٹرک کاریں بنانے کے لیے مشہور کمپنی ٹیسلا  اور اسپیس ایکس  کے بانی ایلون مسک نے حال ہی میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئیٹر خریدا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version