Advertisement

واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے والے ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ

فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی  واٹس ایپ کو دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جوکہ ایک مقبول ترین ایپ پے۔

موجودہ دور میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر واٹس ایپ نے ایک اور تبدیلی پر کام شروع کیا ہےجس کو جلد صارفین استعمال کریں گے۔

واٹس ایپ پر صارفین ہر قسم کا اسٹیٹس لگاتے ہیں جس سے وہ اپنے دوستوں اور رشتے داروں پر اپنے جذبات و احساسات عیاں کرتے ہیں۔

نئی اطلاعات کے مطابق جلد ہی صارفین کو اسٹیٹس لگانے میں احتیاط برتنا ہوگی کیونکہ اگر آپ کا اسٹیٹس کسی صارف کے لیے پریشانی کا باعث بنے گا تو آپ کی شکایت واٹس ایپ کمپنی کو ہوسکتی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کر دی

ایپلی کیشن کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اگر کسی صارف نے قابلِ اعتراض مواد اسٹیٹس پر لگایا تو اسے رپورٹ کیا جاسکے گا۔

اس سے قبل کانٹیکٹس اور پیغامات کو رپورٹ کرنے کا فیچر صارفین کو میسر تھا لیکن اب اسٹیٹس رپورٹ کرنا بھی ممکن ہوگا۔

مزید پڑھیں: واٹس ایپ نے خاموشی سے اب تک کا بہترین فیچر پیش کردیا

رپورٹ کرنے کے بعد اگر وہ مواد واٹس ایپ کے قوانین کے خلاف ہوگا تو ہوسکتا ہے صارف اگلا اسٹیٹس نا لگا سکے کیونکہ پھر کمپنی اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version