Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کر دی

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ہے اور یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اس بار واٹس ایپ نے ایسا دلچسپ فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت میسج یور سیلف سے کسی فون نمبر کو ایڈ کیے بغیر میسج بھیجنا ممکن ہوگا۔

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ صارف کسی ایسے فرد کو پیغام بھیجنا چاہتا ہے جو اس کی کانٹیکٹ لسٹ کا حصہ نہیں ہوتا تو اب یہ مشکل بھی حل ہوگئی ہے۔

میسج یور سیلف سے کسی نمبر کو ایڈ کیے بغیر میسج بھیجنے کا طریقہ

اس مقصد کے لیے واٹس ایپ کو اوپن کریں، پھر نیچے دائیں جانب نیو میسج کے آئیکون پر کلک کریں یا اوپر سرچ آئیکون پر کلک کر کے you ٹائپ کریں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے

وہ فون نمبر آپ کی چیٹ ونڈو میں نیلے رنگ میں نظر آنے لگے گا۔

اس نمبر پر کلک کرکے چیٹ ود (chat with) کے آپشن کا انتخاب کریں، جس کے بعد اس فون نمبر کی چیٹ ونڈو اوپن ہوجائے گی، جس پر آپ میسج بھیج سکتے ہیں۔

بس آپ کو یہ خیال رکھنا ہے کہ جس فون نمبر پر میسج بھیجنا چاہتے ہیں وہ واٹس ایپ پر موجود ہو۔

یہ بھی پڑھیں: ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version