Advertisement

فیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں۔

فیس بک کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب پہلی بار اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 2 ارب ہوگئی ہے۔

میٹا کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران فیس بک صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ 60 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد روزانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کے لئے فیس بک سے متعلق بڑی خوشخبری

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ فیس بک میٹا کی زیرِ ملکیت پہلی سروس نہیں جس کے روزانہ صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچی ہے۔

اس سے قبل واٹس ایپ نے بھی یہ سنگ میل حاصل کیا تھا مگر فیس بک کے اعدادوشمار سے عندیہ ملتا ہے کہ کمپنی کی اشتہاری آمدنی کا بنیادی ذریعہ اب بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان کو فیس بک پر لنک کو کلک کرنا مہنگا پڑگیا؛ اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version