Advertisement

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

دنیا کی مقبول ترین پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز چیٹ میں بھیجنے میں آسانی کردی۔

واٹس ایپ نے آئی او ایس کے صارفین کے لیے اب میڈیا چیٹ میں بھیجنے کی حد 100 کردی، یعنی اب صارف زیادہ سے زیادہ چیٹ میں 100 تصاویر یا ویڈیوز بھیج سکیں گے۔

اس سے قبل صارفین 30 سے زائد میڈیا نہیں بھیج سکتے تھے، اس تبدیلی سے واٹس ایپ کا استعمال مزید آسان ہوگیا ہے۔

واٹس ایپ نے فی الحال یہ تبدیلی کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا

Advertisement

آئی او ایس صارفین 30 سے زائد تصاویر بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں آیا وہ ان خوش قسمت صارفین میں سے ہیں یا نہیں جن کے لیے یہ فیچر پیش کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر آئندہ کچھ دنوں میں سب صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version