Advertisement

نیٹ فلکس سروس استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

نیٹ فلکس

نیٹ فلکس استعمال کرنے والوں کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیٹ فِلکس سروس استعمال کرنے والوں کو کمپنی نے خوشخبری سنا دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فِلکس نے 30 ممالک میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کوملازم کی تلاش؛ تنخواہ آپ کے ہوش اڑا دے گی

 فیس میں کمی کا اعلان عالمی منگائی اور حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس میں کمی کچھ خاص قیمتوں کے پلان میں ہو گی جبکہ بعض صورتوں میں نصف تک کم ہوجائے گی۔

Advertisement

 جن ممالک میں فیس میں کمی کا اعلان کیا گیا ان میں ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ملائشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، کروشیا، وینزویلا، کینیا اور ایران سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ کم قیمت میں نیٹ فلکس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟

واضح رہے کہ کمپنی کے اعلان کردہ ناموں میں برطانیہ اور امریکہ کا نام شامل نہیں ہے کیونکہ وہاں نیٹ فِلکس پہلے ہی فیس میں کمی کر چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version