Advertisement

55 سال پرانا کوڈنگ سیٹ اور ماؤس 5 کروڑ روپےمیں فروخت

55 سال پرانا

55 سال پرانا کوڈنگ سیٹ اور ماؤس 5 کروڑ روپےمیں فروخت

55 سال پرانا کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ 5 کروڑ روپے( 178,936 ڈالر ) سے زائد کی رقم میں فروخت ہوگیا۔

1968 میں ایس آر آئی کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ ہارڈویئر کے ممتاز انجینیئر ڈگلس اینگل بارٹ نے بنایا تھا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ابگ بوسٹن کے نیلام گھر، آرآرآکشن نے اسے نیلام کیا ہے اور یہ غیرمعمولی قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ایجاد کی تکنیکی اور تاریخی اہمیت ہے۔

ڈگلس کی اس ایجاد کو دیکھتے ہوئے ایپل کمپنی کے بانی نے اس کا پیٹنٹ 40 ہزار ڈالر میں خریدا تھا۔

Advertisement

اس طرح ماؤس کو پر لگ گئے اور وہ اربوں کی تعداد میں فروخت ہوئے اس میں ماؤس پوائنٹنگ اور کرسر شامل تھا۔ اس کا ایک اور پہلا پروٹوٹاپ دسمبر 2020 میں 34 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔

یہ ماؤس اسٹینفرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بنایا تھا اور اس بنا پر ایس آر آئی ماؤس بھی کہلاتا ہے۔

اس کے بعد مارچ 2022 میں ڈگلس کا تیار کردہ ایک اور ماؤس اور کوڈنگ سیٹ 46 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔ لیکن اب 16 مارچ کو تیسرا ماؤس اور کوڈنگ سیٹ اب ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Next Article
Exit mobile version