ٹوئٹر کے ایک اور ٹول میں بڑی تبدیلی کردی گئی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ایک اور ٹول میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے اپیلیکیشن میں ٹوئٹ کے نام کو تبدیل کر کے پوسٹ کا نام دے دیا ہے۔
ٹوئٹر نے صرف ٹوئٹ کے نام کی تبدیلی نہیں کی بلکہ “ ری ٹوئٹ “ کا نام تبدیل کر کے “ری پوسٹ “ نام رکھ دیا گیا۔
ٹوئٹر صارفین نے ایلون مسک کی اس تبدیلی کو خوش آئندہ کہا ہے کیونکہ پوسٹ کا لفظ استعمال کرنا لوگوں کیلئے آسانی کا سبب بنتا ہے۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر پر مواد شیئر کرتے ہوئے اب پوسٹ شیئر کا لفظ استعمال ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/08/147761/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/08/147761/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

