Advertisement

ایکس صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے زیرِ ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے نئی پرائیویسی پالیسی تیار کرلی ہے جس کا اطلاق 29 ستمبر 2023 سے ہو رہا ہے۔

کمپنی نے اسے ایکس پرائیویسی پالیسی کا نام دیا ہے جسے آن لائن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اس پالیسی کے مطابق ایکس کی جانب سے صارفین کی ملازمت، تعلیم اور دیگر ڈیٹا کو کمپنی کے جاب لسٹنگ پلیٹ فارم سے شیئر کیا جا سکتا ہے جبکہ ایکس کی جانب سے انکرپٹڈ میسجز کے میٹا ڈیٹا کو بھی اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔

اس پرائیویسی پالیسی کے تحت ایکس کو کچھ صارفین کے بائیو میٹرک ڈیٹا اور دیگر ذاتی تفصیلات اکٹھا کرنے کا حق بھی حاصل ہوگا۔

Advertisement

یہاں یہ بات واضح رہے کہ صرف ایکس کے سبسکرپشن پروگرام کا حصہ بننے والے صارفین کا بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/255793/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/255793/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Next Article
Exit mobile version