Advertisement

واٹس ایپ صارفین کے لئے اہم خبر

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ہے اور یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے ڈیزائن کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں میسجنگ ایپ کا نیا ڈیزائن جاری کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ کے نئے یوزر انٹرفیس میں ٹاپ بار کو مکمل سفید کیا جا رہا ہے یعنی سبز رنگ غائب ہونے والا ہے۔

البتہ چیٹ اور دیگر لوگو کا رنگ سبز ہو جائے گا۔

Advertisement

اس یوزر انٹرفیس میں واٹس ایپ لوگو کے لیے نیا فونٹ بھی استعمال کیا گیا ہے۔

اس ڈیزائن میں بھی نیوی گیشن بار کو نیچے ہی رکھا گیا ہے جو چیٹس، اسٹیٹس، کمیونیٹیز اور کالز ٹیبز پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کے اس نئے ڈیزائن پر ابھی کام جاری ہے اور یہ بیٹا ورژن میں محدود صارفین کو دستیاب ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/887281/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/887281/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version