Advertisement

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی اوایس 17.1 کی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی جس میں بگز کو حل کرنے کے ساتھ سیکیورٹی اپ ڈیٹ، ایئر ڈراپ، اسٹینڈ بائی اور ایپل میوزک کی اپ ڈیٹس شامل ہیں۔

دوسری جانب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر صارفین نے نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات درج کرتے ہوئے بتایا کہ آپریٹنگ سسٹم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ ان کی بیٹری تیزی سے ختم کر رہی ہے۔

ایک پوسٹ میں صارف نے لکھا کہ آئی اوایس 17.1 اپ ڈیٹ کے بعد ان کے آئی فون 13 کی بیٹری تیزی سے ختم ہورہی ہے۔

 آئی فون 15 میں آئی اوایس 17.1 اپ ڈیٹ کے بعد ڈیوائس استعمال کیے بغیر بیٹری بہت تیزی سے ضائع ہو رہی ہے۔

Advertisement

صارفین نے شکایتی پیغام میں لکھا کہ ان کا نیا آئی فون خراب ہو رہا ہے،  ہر 7 منٹ میں ایک فیصد بیٹری ضائع ہو رہی ہے، اس مسئلے کو حل کیا جائے اس سے پہلے کمپنی اپنے گاہک کھو دے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/10/277900/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/10/277900/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version