Advertisement

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے 2023 کے پہلے نو ماہ کے دوران ایک کروڑ تیس لاکھ موبائل ہینڈ سیٹ اسمبل کیے ہیں جبکہ تجارتی طور پر ایک کروڑ 9 لاکھ موبائل ہینڈ سیٹ درآمد کیے گئے ہیں۔

مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2022 کے دوران 21.94 ملین موبائل ہینڈ سیٹ اسمبل کیے جبکہ 2021 میں یہ تعداد 24.66 ملین تھی، یعنی اس میں کمی درج کی گئی، جس کی وجہ لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندی کی وجہ سے درآمدات میں مسائل ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 کے دوران تقریبا 21.94 ملین موبائل ہینڈ سیٹ اسمبل کیے گئے جبکہ کمرشل طور پر درآمد کیے گئے فونز کی تعداد 1.53 ملین تھی۔

مقامی طور پر تیار کردہ اسمبل ہونے والے 13.02 ملین موبائل فون ہینڈ سیٹوں میں 9.01 ملین 2 جی اور 4.02 ملین اسمارٹ فونز شامل ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ پی ٹی اے کے اعداد و شمار کے مطابق 57 فیصد موبائل ڈیوائسز اسمارٹ فونز ہیں جبکہ 43 فیصد پاکستان نیٹ ورک پر 2 جی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/10/541703/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/10/541703/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version