Advertisement

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

تھریڈز

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

میٹا نے جولائی 2023 میں سوشل میڈیا ایپ تھریڈز متعارف کرائی گئی تھی اور کروڑوں افراد اس کا حصہ بن گئے تھے۔

مگر تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ وہ میٹا کی اس نئی ایپ کو انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر چھوڑ نہیں سکتے۔

مگر اب ایسا ممکن ہے یعنی آپ انسٹاگرام کو ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ کو غیر فعال کرسکتے ہیں۔

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس اپ ڈیٹ کا اعلان کیا۔

Advertisement

تھریڈز کے صارفین ایپ اوپن کرکے سیٹنگز میں جائیں اور وہاں اکاؤنٹ کے سیکشن میں ڈیلیٹ یا ڈی ایکٹیویٹ پروفائل آپشن کا انتخاب کریں۔

اس تبدیلی کے باوجود انسٹاگرام اور تھریڈز ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے۔

تھریڈز کا حصہ بننے کے لیے ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس نئی سوشل میڈیا ایپ کے واحد میسجنگ فیچر کا استعمال بھی انسٹاگرام ان باکس کے بغیر ممکن نہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/604462/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/604462/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version