موبائل سمز سے متعلق پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ آگیا

موبائل سمز سے متعلق پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ آگیا
موبائل سمز سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بڑا فیصلہ آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے، غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر چارجز کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ صارفین 31 دسمبر 2023 تک بلا معاوضہ غیر ضروری سمز بند کروا سکتے ہیں۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر قانونی سم کے اجراء کی صورت میں سم کو ایک بار بلا معاوضہ ختم کرنے کی اجازت ہوگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/682784/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/682784/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

