واٹس ایپ صارفین کے لئے اہم خبر

اب واٹس ایپ آپ کا اواتار خود بنا کر پیش کردے گا؛ واٹس ایپ نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لئے اہم خبر آ گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کا بیک اپ ڈیٹا گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی 15 جی بی لمٹ کا حصہ بن جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق دسمبر سے واٹس ایپ صارفین کا واٹس ایپ ڈیٹا گوگل اسٹوریج میں جگہ گھیرنے لگے گا، عام صارفین کو اس تبدیلی کا سامنا 2024 میں کسی وقت ہوگا۔
واٹس ایپ ڈیٹا کا بیک اپ اس وقت مددگار ثابت ہوتا ہے جب آپ اپنا فون تبدیل کرتے ہیں اور گوگل ڈرائیو کے ذریعے اس تک رسائی آسان ہوتی ہے۔
یاد رہے کہ ابھی گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو اسٹوریج کی حد کا حصہ نہیں سمجھا جاتا۔
گوگل اکاؤنٹس کے ساتھ 15 جی بی کی مفت کلاؤڈ اسٹوریج ملتی ہے جو جی میل، ڈرائیو اور فوٹوز وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/820293/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/820293/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

