Advertisement

مارک زکربرگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مارک زکربرگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مارک زکربرگ کافی عرصے سے جسٹو مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور مکسڈ مارشل آرٹ فائٹس کا بھی حصہ بنتے ہیں۔

انہوں نے یہ تربیت اس وقت حاصل کرنا شروع کی تھی جب ان کی کمپنی میٹا کو تنزلی کا سامنا ہوا تھا۔

یہ شوق مارک زکربرگ کو مہنگا ثابت ہوا ہے اور گھٹنے کی انجری کے باعث انہیں آپریشن کرانا پڑا ہے۔

گزشتہ دنوں انسٹاگرام پوسٹ میں مارک زکربرگ نے بتایا کہ مارشل آرٹ ٹریننگ کے دوران انہیں گھٹنے کی انجری کا سامنا ہوا اور سرجری کرانا پڑی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں آئندہ سال کے شروع میں ہونے والی ایک ایم ایم اے فائٹ کے لیے تربیت کر رہا ہوں، مگر انجری کے باعث یہ مقابلہ کچھ تاخیر کا شکار ہو جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی چند تصاویر بھی پوسٹ کیں جس میں اُن کو کسی اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/904702/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/904702/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version