آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر

آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر
آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق موبائل فونز سے چیٹ کرنے کیلئے شارٹ میسجنگ سسٹم سے جدید اور نئے فیچرز آراستہ ریچ کمیونیکیشن سسٹم (آرسی ایس) متعارف کرنے کے بعد ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ آئندہ برس سے آنے والے ان کے موبائلز فونز اس سسٹم کو سپورٹ کریں گے۔
ان فونز کو پیغام رسانی کے لیے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کے نظام سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ آئی فونز سے لے کر نان آئی او ایس ڈیوائسز تک کے متن نئے رچ کمیونیکیشن سروسز پروٹوکول کو سپورٹ کریں گے۔
ایپل نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ آرسی ایش یونیورسل پروفائل ایس ایم ایس یا ایم ایم ایس کے مقابلے میں بہتر انٹر آپربیلٹی پیش کرے گا۔
تاہم ایپل نے یہ بھی وضاحت کی کہ آرسی ایس موبائل فونز میں آئی میسج کے ساتھ ساتھ کام کرے گا جو اسپل کے صارفین کے لیے پیغام رسانی کا بہترین اور محفوظ ترین ذریعہ ہے، اس میں وائس میمو ٹرانسکرپشنز اور چیک ان جیسی نئی خصوصیات ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/918826/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/11/918826/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News