Advertisement

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تھریڈز نے اپنے صارفین کے لئے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان کو ٹیگ کرنے کی صلاحیت عالمی سطح پر متعارف کرائی جا رہی ہے، لہٰذا اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی پوسٹ کی درجہ بندی کرسکتے ہیں تاکہ دیگر صارفین ان پوسٹس کو باآسانی ڈھونڈ سکیں اور گفتگو کا حصہ بن سکیں۔

یہ فیچر دیکھنے میں تو ہیش ٹیگ کی طرح ہے لیکن حقیقتاً ویسے کام نہیں کرتا۔ لیکن فی پوسٹ صرف ایک ٹیگ کا ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

تاہم یہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور فیس بُک پر استعمال کیے جانے والے ہیش ٹیگز سے تھوڑا مختلف ہے۔

فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ٹیگنگ کے لیے ہیش ٹیگ کا استعمال تو کیا جائے گا لیکن ایکس اور فیس بُک کے برعکس الفاظ ہیش ٹیگ کے ساتھ ظاہر ہونے کے بجائے ہائپر لنک ہوئے نیلے ٹیکسٹ کے طور پر ظاہر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version