یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایپ میں ایک ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین یوٹیوب کی 4 ویڈیوز بیک وقت دیکھ سکیں گے۔
جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فیچر مستقبل قریب میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جائے گا۔
فی الحال یہ فیچر مخصوص اسپورٹس چینلز پر کام کرے گا مگر بتدریج اس کا دائرہ توسیع کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ یہ فیچر آئی او ایس اور آئی پیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جبکہ اس کو مستقبل میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement