Advertisement

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

شہر کی سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان ہے لیکن اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر آج کراچی میں عام تعطیل دی گئی ہے اور متعدد سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Next Article
Exit mobile version