Advertisement

گوگل نے انگلش بولنے یا سیکھنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

 دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کےلئے انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔

  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ( اے آئی)  پر مبنی یہ فیچر ’اسپیکنگ پریکٹس‘ ہے جوکہ ابھی آزمائشی مراحل میں ہے ، اس کے ذریعے صارف کو انگریزی بولنے کی صلاحیت بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔

اسپیکنگ پریکٹس تک رسائی کے لیے صارفین کو پہلے گوگل سرچ ایپ سیٹنگز میں سرچ لیبز کو فعال کرنا ہوگا۔

آپشن آن کرنے کے بعد صارفین ’ٹرائی این اگزیمپل‘ پر کلک کر کے اسپیکنگ پریکٹس ڈھونڈ سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فی الحال یہ فیچر ارجنٹینا، کولمبیا، بھارت، انڈونیشیا، میکسیکو اور وینوزویلا میں آزمایا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version