Advertisement

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

پاکستان کے شماریات بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 24 کے 9 ماہ میں پاکستان کی موبائل فون کی درآمدات میں 181 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 ملک میں رواں مالی سال کے 09 مہینوں جولائی سے مارچ کے دوران 1.301 ارب  ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔

یہ موبائل فونز کی درآمد  گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔

 مارچ 2024 میں پاکستان کی موبائل فون کی درآمدات ماہ بہ ماہ (ایم او ایم) کی بنیاد پر 4.87 فیصد کم ہوئیں۔

Advertisement

  اس کے علاوہ فروری 2024 میں 160.90 ملین ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 153.051 ملین ڈالر رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version