Advertisement

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اس کو استعمال کرنے کیلئے کچھ مخصوص کنڈیشنز درکار ہوں گی۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیسے چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے، بالکل اسی طرح شئیر کی گئی فائلز بھی انکرپٹڈ ہوں گی۔

انکرپٹڈ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فائل کرپٹ نہیں کر سکے گا، جبکہ انہی پرمیشنز میں سے ایک آپشن ہے، فائینڈ نئیر بائی فونز، جو کہ آف لائن شئیرنگ فیچر کو سپورٹ کرے گا۔

جبکہ اینڈرائیڈ میں موجود اسٹینڈرڈ سسٹم پرمیشن بلو ٹوتھ کے ذریعے نئیر بائی ڈیوائسز کو اسکین کرنے میں مدد کر سکتی ہے، تاہم اس آپشن کو ٹرن آف بھی کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

جبکہ واٹس ایپ کو اس فیچر کے لیے آپ کی سسٹم فائلز اور فوٹو گیلری تک رسائی اور لوکیشن درکار ہوگی۔ یہ نیا سسٹم بالکل اسی طرح ہے جیسے کہ پئیر ٹو پئیر فائل ایپس جیسے کہ شئیر اٹ کام کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version