Advertisement

کن ممالک میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد ہے؟

کن ممالک میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد ہے؟

دنیا بھر میں بہت سے ممالک میں مختلف سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر  مختصر دوراینے کی ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو پابندی کا سامنا ہے۔

امریکی حکومت بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جبکہ کینیڈا نے فروری میں اس ایپ پر پابندی لگا دی ہے، وجہ یہ بتائی گئی کہ کینیڈین حکومت کو سیکیورٹی کے خدشات ہیں۔

بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے بعد سال 2020 میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کردی اور اس ایپ کو مستقل طور پر بند کرنے کی وجہ ملکی سلامتی کو خطرہ بتائی گئی۔

آسٹریلیا نے بھی سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر رکھی ہے، یہی نہیں بلکہ کئی یورپی ممالک میں اس ایپ پر پابندی لگائی جاچُکی ہے۔

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سیکیورٹی  خدشات کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی، صومالیہ نے 2023 میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی کیونکہ دہشت گرد گروپ اس ایپلی کیشن کو استعمال کر رہے تھے۔

Advertisement

تائیوان نے بھی چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version