Advertisement

ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند

ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند

ٹیسلا اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مالک ایلون مسک ایک ایسا سپر کمپیوٹر تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو ان کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک کو پاور فراہم کرے گا۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایلون مسک نے بتایا کہ ان کی کمپنی ایکس اے آئی اس سپر کمپیوٹر کو تیار کرنے پر کام کر رہی ہے، یہ سپر کمپیوٹر 2025 کی آخری سہ ماہی تک کام کرنے لگے گا اور اس مقصد کے لیے ایکس اے آئی کی جانب سے اوریکل کمپنی سے شراکت داری کی جائے گی۔

ایلون مسک کی جانب سے گروک کے اپ ڈیٹ ماڈل پر بھی کام کیا جار ہا ہے جس کے لیے 20 ہزار Nvidia H100 GPUs کو استعمال کیا جائے گا۔

ایلون مسک نے 2023 میں ایکس اے آئی کو قائم کیا تھا تاکہ اوپن اے آئی اور گوگل کو اس شعبے میں ٹکر دی جا سکے گی۔

Advertisement

اوپن اے آئی وہ کمپنی ہے جس کے وہ شریک بانی ہیں، مگر 2018 میں انہوں نے اوپن اے آئی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

اس علیحدگی کی وجہ کمپنی کی انتظامیہ سے اے آئی ٹیکنالوجی کے محفوظ ہونے کے حوالے سے تنازعات تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version