Advertisement

کائیناتی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی میں دراڑ دریافت،سائنسدان حیران

کائیناتی ڈھانچے میں دراڑ

کائیناتی ڈھانچے میں دراڑ ڈریافت/فوٹو ناسا

کائیناتی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی  میں دراڑ کی دریافت نے ناسا  کے سائسندانوں کو پریشان کردیاہے ۔

ناسا نے سائنسدانوں نے حال ہی میں کائیناتی  ڈھانچے میں ایک دراڑکی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔

یہ انکشاف ناسا کے جدید ترین چندرا ایکس رے آبزرویٹری کی مدد سے کیا گیا۔

چندرا ایکس رے آبزرویٹری نے اس کاسمک بون کی تصویریں حاصل کیں۔

سائنسدانوں نے کائیناتی ڈھانچے سے متعلق کیا نتیجہ اخز کیا؟

Advertisement

سائنس دانوں کے مطابق کاسمک بون  کہکشاں کی ساخت کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔

کائیناتی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی میں دراڑکہکشاں کی اندرونی حرکات اورقوتوں کی ساخت کانتیجہ ہوسکتی ہے۔

چندرا آبزرویٹری کے ڈیٹاسے معلوم ہوتا ہے  دراڑ دیکھی گئی وہ شاید اندرونی کششِ ثقل ہوسکتی ہے ۔

اسے گیس کے دباؤ یا ستاروں کے دھماکوں کا نتیجہ ہوبھی تصور کیاجاسکتاہے۔

مزید براں اسے  اپنی ہی ساخت پر اثرانداز ہو نے بھی تعبیر کیا جاسکتاہے۔

عوامی دلچسپی اور امکانات

Advertisement

یہ انکشاف نہ صرف ماہرین فلکیات کے لیے اہم ہے بلکہ عوام کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے۔

خلائی شوقین افراد کے لیے یہ دریافت کائنات کی پیچیدگی اور وسعت کو سمجھنے کی ایک جھلک فراہم کرتی ہے۔

یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ ہماری اپنی کہکشاں میں ایسی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں تو دیگر کہکشاؤں کا کیا حال ہوگا؟

ناسا ترجمان اور ماہرین فلکیات کی رائے

ماہرین فلکیات اس دریافت کو ایک بڑی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement

مطالعہ جاری ہے تاکہ اس دراڑ کی نوعیت، اسباب اور ممکنہ اثرات کو مکمل طور پرسمجھا جا سکے۔

ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ یہ تحقیق نہ صرف ملکی وے کی ساخت پر روشنی ڈالے گی

بلکہ کہکشاؤں کی عمومی ارتقائی تاریخ میں بھی نئی معلومات فراہم کرے گی۔

ناساترجمان کے مطابق یہ دریافت کہکشان کی ساخت،تاریخ اورمستقبل کے بارے میں مزیدجاننے کاموقع دے گی۔

انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے  مزید تفصیلات اور تحقیقی نتائج آنے والے دنوں میں جاری کیے جائیں گے۔

Advertisement

کانیناتی ڈھانچے کے بارے میں جانیے!

کائیناتی ڈھانچے کو ایک طویل، پتلا اور کثیف گیس اور دھول کے طور پر سمجھا جاسکتا ہے۔

جو کہکشاں کے بازوؤں کے درمیان موجود ہوتا ہے اور اسکی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version