Advertisement

اب واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز سے پیغامات براہ راست نہیں مل سکیں گے، نیا فیچر متعارف

اب واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز سے پیغامات براہ راست نہیں مل سکیں گے، نیا فیچر متعارف

اب واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز سے پیغامات براہ راست ںہیں مل سکیں گے۔   واٹس ایپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہا ہے۔

اس فیچرکے سبب نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات براہِ راست چیٹ میں ظاہرہونے کے بجائے ’’ریکویسٹ‘‘ فولڈرمیں آئیں گے۔

یہ فیچر نامعلوم پیغامات کو روکنے کے بجائے صرف ان کے ظاہر ہونے کا طریقہ تبدیل کرے گا۔

اگرصارف واٹس ایپ کی نئی سیٹنگ ’Who can message me‘ میں ‘Everyone’ کا انتخاب کرتا ہے تو اسے تمام افراد کے پیغامات موصول ہوتے رہیں گے، چاہے وہ نمبر فون بُک میں محفوظ نہ ہو۔

البتہ اگر صارف ’My Contacts‘ کا انتخاب کرے تو صرف محفوظ نمبروں سے آنے والی چیٹس براہِ راست ظاہر ہوں گی۔

Advertisement

دیگر پیغامات انسٹاگرام کی طرح ایک الگ فولڈر ’ریکویسٹس‘ میں جائیں گے۔

اس فولڈر میں صارف پیغامات کو دیکھ کر فیصلہ کرسکے گا کہ وہ جواب دینا چاہتا ہے، پیغام حذف کرنا ہے۔ رپورٹ کرنی ہے یا رابطہ بلاک کرنا ہے۔

اگر صارف کسی پیغام کا جواب دیتا ہے تو وہ چیٹ خود بخود مین چیٹ لسٹ میں منتقل ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version