Advertisement

کم قیمت میں گھومنے کی چند خوبصورت جگہیں کونسی ہیں؟

نوبیاہتا جوڑوں سمیت بہت سے افراد ایسے ہیں جو کہ اپنے دوستوں یا فیملی کے ساتھ بیرون ملک گھومنے جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

 لیکن مہنگائی کے اس دور میں اخراجات کی لمبی فہرست کی وجہ سے ہر کوئی اپنا پلان ملتوی کردیتا ہے جس کی بھر کبھی باری نہیں آتی ہے۔

 اس کی بنیادی وجہ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے جس کی وجہ سے بنیادی ضروریات بھی انسان کی پہنچ سے دور ہوتی چلی جارہی ہیں۔

 لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس مہنگائی کے دور میں اب بھی ایسی جگہیں موجود ہیں جہان پر کم قیمت  میں گھومنے جایا جاسکتا ہے۔

1۔ مالدیپ:

Advertisement

خوبصورتی اور چھٹیاں گزارنے کے لحاظ سے مالدیپ بہت اچھی جگہ ہے۔

 اس کا ٹرپ پیکج 1 سے ڈیڑھ لاکھ میں مل جاتا ہے تو فیملیز یا جوڑے اپنے  لئے اس جگہ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

2۔ ترکی:

 بیرون ملک کم خرچے کے ساتھ سفر کرنے کے لئے ترکی کا آپشن بھی اچھا ثابت ہوسکتا ہے اور گزشتہ کچھ سال سے لوگ یہان کا رخ کر رہے ہیں جس کی اصل وجہ اس کی خوبصورتی ہے۔

 ترکی کا پیکج 2 سے ڈھائی لاکھ میں آسانی سے مل سکتا ہے جہاں پر ہر قسم کی اعلیٰ سہولیات بھی ملیں گی۔

3۔ دبئی:

Advertisement

 کم خرچے کے ساتھ بیرون ملک گھومنے کے شوقین افراد دبئی کا بھی رخ کر سکتے ہیں ۔

دبئی ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر لوگ دنیا بھر سے سیر و تفریخ اور شاپنگ کرنے آتے ہیں۔

اگر آپ دبئی جانے کے خواہشمند ہیں تو صرف 1 لاکھ یا اس سے بھی کم قیمت میں پیکج حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version