سوشل میڈیا پرالزامات امام الحق کاذاتی معاملہ ہے،پی سی بی

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق پردھوکہ دینے کے الزامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے امام الحق سے متعلق معاملات ذاتی نوعیت قرار دیتے ہوئے معاملے پر کسی قسم کا تبصرہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے سوشل میڈیا پر امام الحق کی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ گفتگو اور کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھی جس پر کچھ خواتین نے دعویٰ کیا کہ امام الحق کی بیک وقت سات سے آٹھ لڑکیوں کے ساتھ دوستیاں رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement