Advertisement

بلوچستان : یونیورسٹی میں طلباء کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا انکشاف

FIA unearths major blackmailing scandal in Balochistan University

بلوچستان کی یونیورسٹی میں طلباء کو بلیک میل کرنے اور ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے گزشتہ ماہ سکینڈل بے نقاب کیا تھا جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں کو ویڈیوز کے ذریعے سے بلیک میل کیا جاتا تھا۔

 بلیک میلنگ کے لیے یونیورسٹی بلاکس میں خفیہ کیمرے لگائے گئے تھےبلوچستان  یونیورسٹی میں طلبا کو ہراساں کرنے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب  ہوگیا  ۔

 ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اس سلسلے میں یونیورسٹی سیکیورٹی برانچ کے افسر اور سرویلنس انچارچ کو گرفتارکرلیاہے  ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں ویڈیوز بھی  قبضے میں لے لیں  گئیں ہیں جبکہ   کارروائی کے بعد کئی متاثرہ لڑکیوں نے بھی رجوع کرلیا ہے ۔

Advertisement

ایف آئی اے  کا کہنا ہے کہ  بلیک میلنگ کے لیے یونیورسٹی میں خفیہ کیمرے لگائے گئےتھے۔  بلیک میل کئے گئے طلبا میں زیادہ تعداد طالبات کی ہے۔

 ایف آئی نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئےدو سو کے قریب اہلکاروں اور دیگر افراد کو بھی شامل تفتیش  کرلیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version