Advertisement

فیس بک ایپ میں پرائیویسی مسائل سامنے آگئے۔ صارفین پریشان

Facebook IOS APP

فیس بک ایپ پر اسکرولنگ کے دوران آپ کا کیمررا خود ہی استعمال ہونے لگتا ہے
اس بات کی شکائت کئی صارفین نے کی ہے اور بتایا کہ ان کے آئی فون کیمرے فیس بک نیوز فیڈ کو دیکھتے ہوئے بیک گراﺅنڈ میں چلنے لگے۔ صارفین نے بتایا کہ کیمرا اس وقت ایپ کے پس منظر میں کام کرنے لگتا ہے جب وہ ویڈیوز اور تصاویر دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
لوگ جب ویڈیو کو فل اسکرین پر دیکھنے کے لیے کلک کرتے ہیں اور پھر نارمل اسکرین پر جاتے ہیں، تو ایک بگ آکر فیس بک موبائل لے آﺅٹ کو دائیں جانب کردیتا ہے، جبکہ بائیں جانب خلا میں فون کیمرے میں نظر آنے والا پس منظر آجاتا ہے۔

فیس بک کے انٹیگریٹی نائب صدر گائے روزین نے منگل کو اس حوالے سے وضاحتی بیان ٹوئٹ پر دیتے ہوئے بتایا کہ “ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی بگ ہے اور کمپنی اس مسئلے کو دیکھ رہی ہے”۔

Advertisement

یہ مسئلہ نئے آئی او ایس ورژن میں دیکھا جارہا ہے اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے صارفین نے ابھی تک ایسی کسی شکایت کا اظہار نہیں کیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version